the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
سرائیل،13مئی(ایجنسی) روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو متوقع طور پر جون میں روس کا دورہ کریں گے۔ اسرائیل اور روس نے ایک "ہاٹ لائن"بھی قائم کر رکھی ہے، جس کا مقصد شامی فضائی حدود میں کسی ممکنہ حادثے سے بچنا ہے کیوں کہ اسرائیل کے جنگی طیارے بھی بعض اوقات شامی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارے شام میں اپنے اہداف کو کسی حادثے کے خوف کے بغیر نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.