the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ



دوبئی، 29 اگست :  سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس کے جنوبی سرحدی علاقہ نجران میں یمن کی جانب سے راکٹ داغا گیا جس میں دو بچے جان بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔


right;">
سعودی اہلکاروں نے کل بتایا کہ یہ راکٹ ایک مکان پر گرا جس میں ایک ہی کنبہ کے دو بچے مارے گئے اور 5 زخمی ہوگئے۔

قابل ذکر ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں اور سعودی عرب ایک دوسرے پر میزائل اور راکٹ حملے کرتے رہتے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.