the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنے استاد ایم ایس گولوالکر کے اصولوں پر چلتے ہوئے ریزرویشن کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ان کی پارٹی غریب کے حقوق کے لیے آخری وقت تک جدوجہد کرتی رہے گی۔مسٹر



یادو نے یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں عوامی ہیرو کرپوری ٹھاکر کی 93 ویں سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی جیسی فرقہ پرست طاقتیں اپنے استاد گولوالکر کا ایجنڈا لاگو کرنے کے لئے ہر شعبدہ بازی اپنانے میں لگی ہے۔محروم طبقوں کے حقوق کے چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.