: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی کو
کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے طنز کیا کہ بی ایس پی اب 'بہن جی سمپتی
(جائیداد)پارٹی' ہو گئی
ہے۔مسٹر مودی نے ریاست میں بندیل کھنڈ علاقے کے ارئی میں ایک جلسہ سے خطاب
کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی اب بہوجن سماج پارٹی نہیں رہ گئی ہے۔اب یہ صرف 'بہن جی سمپتی پارٹی' ہو گئی ہے۔