: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بین الاقوامی دباؤ اور امریکہ کے ساتھ فوجی کشیدگی کے بڑھنے کے بعد بھی
شمالی کوریا نے کہا کہ وہ اپنا میزائل ٹیسٹ کا پروگرام مسلسل جاری رکھے گا۔شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ہانگ
سونگ يال نے کہا، ہم ہفتہ وار،
ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر اپنا میزائل ٹیسٹ کا پروگرام جاری رکھیں
گے۔انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ نے فوجی کارروائی کی تو اسے بھی جنگ کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔