the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے


آل انڈیا مہیلا کانگریس کی ورکروں نے آج اشوک روڈ پر بی جے پی کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا ور مطالبہ کیا کہ ای پی ایف پر ٹیکس کی اسکیم واپس لی جائے۔
حکومت کے خلاف نعرہ لاگنے والے تختیاں بردار احتجاجیوں نے کہا کہ حکومت متوسط طبقے کے ساتھ نا انصافی کررہی ہے ۔
ای پی ایف پر ٹیکس سے یہ طبقہ مالی محاذ پر منفی طور متاثر ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.