the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے

مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے آدھار بل کو منی بل کے طور پر پیش کئے جانے کی مخالفت کی ہے لیکن اس نے یہ بھی کہا کہ وہ راجیہ سبھا میں اسے بغیر بحث کے منظور کرائے جانے کے حق میں نہیں ہے۔
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا میں پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری نے آج یہاں صحافیوں سے کہا کہ ان کی پارٹی اسے منی بل کے طور پر پیش کئے جانے کی مخالفت کرتی ہے لیکن راجیہ سبھا میں اس بل پر بحث کرائے جانے کے حق میں ہے۔
کل پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کا آخری دن ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.