the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

دہلی ہائی کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ دولت حاصل کرنے کے معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کا مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو آج حکم دیا۔
جسٹس



پرتبھا رانی کا یہ حکم اس وقت آیا جب مسٹر سنگھ کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل دی کہ ان کے موکل سی بی آئی تحقیقات میں تعاون کو تیار ہیں۔
عدالت نے کہا کہ مسٹر سنگھ کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل تحقیقات میں تعاون کو تیار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.