the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے


اجمیر 20 اگست : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ ملک میں نکالی جا رہی’ ترنگا یاترا‘ کے تحت آج اجمیر ضلع میں دو روزہ ترنگایاترا شروع ہوئی ۔

ضلع اور شہربی جے پی کی مشترکہ سرپرستی میں چھاؤنی علاقے نصیرآباد سے ممبر پارلیمنٹ پروفیسر سانورلال جاٹ اور بھوپندر یادو، دیہات بی جے پی صدر پروفیسر بھگوتی پرساد سرسوت، شہر صدر اروند یادو، یووا بی جے پی مورچہ کے دیہات صدر گیانیشور سرسوت اور شہر صدر ونیت کرشن پاریک نے مشترکہ طور پر ہری جھنڈی دکھا کر ترنگا یاتراکو روانہ کیا۔
یاترا دو دن تک پورے ضلع میں گھومے گی اور قوم کے لئے جذبہ بیدار کرے گی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.