the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

چانتال(ہیتی)، 8 اکتوبر(یو این آئی)لاطینی امریکہ کے ملک ہیتی میں گزشتہ پچاس سال میں آئے سب سے طاقت ور سمندری طوفان میتھیو کے سبب ہونے والے تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً900ہو گئی ہے، جس میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق طوفان سے ہیتی میں تقریباً ساٹھ لاکھ افراد متاثر ہوئے اور لگ بھگ ساڑھ تین لاکھ افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
طوفان کے سبب ہونے والے نقصان کا درست اندازہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں اور حکام کے مطابق اس میں کئی دن لگ سکتے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
مجلس
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.