the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تجارت و صنعت کی وزیر نرملا سیتا رمن نے زیورات و جواہرات صنعت اور برآمد کاروں کو ہر ممکن مدد کا یقین دلاتے ہوئے آج کہا کہ گھریلو بازار میں سونے کے سکوں کو مقبول بنانے کے لئے خصوصی مہم چلائی جانی چاہئے۔ مسز سیتارمن نے یہاں ایک پروگرام میں کہا کہ زیورات و جواہرات کی صنعت اور برآمد کاروں کی سرکار بھرپور مدد کرے گی۔
یہ شعبہ لگاتار ترقی کررہا ہے جبکہ عالمی سطح پر مندی کا دور چل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.