the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،27مئی(ایجنسی) کشمیر میں کپواڑہ ضلع میں ایل او سی کے قریب نوگاؤں سیکٹر میں جمعہ کی صبح ہوئی تصادم میں سکیورٹی فورسز نے چار دہشت گردوں کو مار گرایا ہے- بارامولا میں جمعہ کو ایک گھر سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد فوج نے یہاں مورچہ سنبھالا.
فی الحال علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے. وہیں کپواڑہ میں جمعرات سے انکاؤنٹر چل رہا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.