the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جام نگر/4مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے Ravindra Jadeja رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوابا جڈیجہ Rivaba Jadeja اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئی ، گجرات کے ایگریکلچر منسٹرR C Faldu  اور ایم پی پونم Poonam Madam نے ریوابا کو بی جے پی میں شامل ہونے پر مبارکبادی دیتے ہوئے انکا استقبال کیا، بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ریوابا نے کہا کہ سیاست میں آنے کے فیصلے پر انکے شوہر کی پوری حمایت اور اجازت ہے، انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ بتایا.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.