the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،27جون(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سبرامنيم سوامی کی طرف سے کئے جا رہے حملوں کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی اپنا چین کا دورہ درمیان میں ہی چھوڑ کر وطن لوٹ آئے ہیں۔
واضح رہے کہ مسٹر جیٹلی کو 28 جون کو لوٹنا تھا، لیکن وہ اتوارکی رات ہی وطن واپس لوٹ آئے۔
غور طلب ہے کہ مسٹر سوامی نے مسٹر جیٹلی اور ان کی وزارت کے دو سینئر افسران چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنيم اور اقتصادی امور کے سکریٹری شکتی کانتہ داس پر حملے کئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.