the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مالدیپ کی پارلیمنٹ میں کل دولت مشترکہ چھوڑنے کی قرار داد پرگہرے اختلافات نظر آئے اور 85 رکنی پارلیمنٹ میں محض 39 ممبران نے قررا داد کی حمایت کی۔ 19 ممبران نے مخالفت میں ووٹ دیا جن میں چھ ارکان حکمراں پارٹی کے بھی تھے۔ دولت مشترکہ چھوڑنے کی قرار داد پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی ہے ان میں سے ایک میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ مالدیپ میں سیاسی استحکام بحال کرنے میں مدد کرے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.