: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وکی لیکس نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی خفیہ نگرانی کے حوالے سے تازہ انکشاف کیا ہے۔ وکی لیکس کے مطابق امریکی خفیہ ادارے 146این ایس اے145 نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے مابین 2008ء میں ہونے والی بات چیت سنی تھی۔ اس ملاقات میں
بان کی مون نے تحفظ ماحول کے لیے اقدامات اور یورپی رہنماؤں کو ایک جگہ جمع کرنے کے حوالے سے میرکل کی کوششوں کی تعریف کی تھی۔ آج 23 فروری کو جاری ہونے والی وکی لیکس کی دستاویزات میں چانسلر میرکل کی فرانس کے سابق صدر نکولا سارکوزی اور سابق اطالوی وزیراعظم سلویو بیرلسکونی کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کی خفیہ نگرانی کا بھی تذکرہ ہے۔