the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے آج کہا ہے کہ موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی مہم منصوبہ سے کہیں زیادہ تیزرفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور اس میں اچھی پیش رفت ہورہی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پیرس میں سینئر افسران سے کہا کہ ہم نے جو فوجی مہم کی رفتار کے بارے میں جو سوچا تھا اور اس سے وہ کہیں زیادہ تیز رفتار سے چل رہی ہے اور فوج موصل کی طرف تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ فرانس کے صدر فرانزواں اولاند نے پیرس میں موصل کی صورت حال پر غور کےلئے منعقد ہونے والی میٹنگ میں کہا کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو موصل چھوڑ کر شام کے رقہ شہر کی طرف فرار ہورہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.