the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر ملائم سنگھ یادو کے آبائی ضلع اٹاوہ میں اگلے ہفتے ایک بہت بڑی سنکلپ ریلی کرنے جا رہی ہے اور کانپور-اٹاوہ علاقے میں پہلی بار یادو ووٹ بینک کے جواب میں برہمنوں اور غیر یادو پسماندہ طبقات کو جمع کریگی۔ بی جے پی کی سنکلپ ریلی 27 اکتوبر کو ہوگی جس میں پارٹی کے صدر امت شاہ اور ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ بھی شرکت کریں گے۔
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے بھی اس پروگرام میں شامل ہونے کا امکان ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.