the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



مظفرنگر، 28 اگست :  اترپردیش میں مظفرنگر کے نئی منڈی علاقے میں کل رات کچھ لوگوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کردیا۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ نئی منڈی علاقے کے جٹ مجھیڈا گاؤں کے رہنے والے ستیش (30) کو گاؤں کے ہی دھیر سنگھ، منوج وغیرہ نے گولی مار دی جس سے اس کی موت ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.