: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آج امریکی سفارت خانہ کے باہر امریکہ مخالف
ریلی میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ بائیں بازو کارکن گروپ 146بیان 145کے جنرل
سکریٹری ریناٹو ریاج نے صحافیوں
کو بتایا کہ پولیس نے ریلی سے 29 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے اور کم از کم دس
مظاہرین پولیس وین سے ٹھوکر مارے جانے کی وجہ سے زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے