the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


منیلا، 30اگست :  فلپائن کے جنوب میں واقع دور افتادہ جزیرہ زولو پر انتہاپسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے ابو سیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ تصادم میں ایک نوجوان لفٹننٹ سمیت بارہ فوجیوں کی موت ہوگئی ہے۔

میجر فلمون ٹان نے کہا کہ زولو جزیرہ کے پٹی کل شہر کے جنگل میں ابوسیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ کم از کم ڈیڑھ گھنٹے تک چلنے والے اس تصادم میں پانچ فوجی 
زخمی بھی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران دونوں کے درمیان کافی شدید جھڑپ ہوئی اور ہم نے بارہ جوان کھودئے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.