the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،27جون(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راو نے کہا ہے کہ ریاست میں فارما سٹی کے قیام کے لیے 1500کروڑ روپئے منظور کرنے کی مرکز سے خواہش کی گئی ہے۔
انہوں نے آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں مرکزی وزیر نرملا سیتارامن سے ملاقات کی ۔
بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارماسٹی کے قیام کے لیے پہلے مرحلہ میں 200کروڑ روپئے جاری کرنے سے مرکز نے اتفاق کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.