the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



براڈكاسٹ ایڈیٹرس ایسوسی ایشن (بي اي اے) کے ایک وفد نے آج مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور پٹیالہ ہاؤس عدالت کے احاطے اور اس کے باہر صحافیوں پر حملے کے دوران پولیس کے خاموش تماشائی بنے رہنے کا الزام لگایا۔
ملاقات کے بعد بي اي اے کے جنرل سکریٹری این کے سنگھ نے بتایا کہ مسٹر سنگھ نے صحافیوں پر حملے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ دہلی پولیس کمشنر کو قصورواروں کی شناخت کرنے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کی ہدایت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.