the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابو ظہبی 25 نومبر [یو این آئی] ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بِن زاید النہیان اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو نوبل امن انعام کے لئے نامزد کردیا گیا۔

نوبل امن انعام کیلئے یہ نامزدگیاں دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات بحال کرنے پر کی گئی ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ولی عہد محمد بن زاید النہیان کی نامزدگیوں کی درخواست نوبل انعام کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.