the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایپل ٹاون سوپور میں بدھ کے روز آتشزدگی کے ایک پراسرار واقعہ میں ایک مسجد اور ایک آستان کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ اطلاع آج یہاں سرکاری ذرائع نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ سوپور کے آرم پورہ میں واقع ایک مسجد اور لالہ بب صاحب کی آستان سے بدھ کی صبح آگ نمودار ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل کہ فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچتے مسجد اور آستان کو بھاری نقصان پہنچا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ آگ بجھانے کی کاروائی میں علاقہ کے سینکڑوں لوگوں نے بھی حصہ لیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی ۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.