the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند اور جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل سے آج بات چیت کے دوران ماسکو نے شام میں انتخابات کے لیے نئے آئین کی تیاری میں تیزی لانے کی تجویزرکھی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس شام میں فضائی حملے کے وقفہ کی مدت بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے روس اور شام حکومت کی فضائیہ نے منگل کو حلب میں ہدف کو نشانہ بنانے سے قبل سے کچھ دنوں کا وقفہ لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.