the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترکی کی فوج نے دعوی کیا کہ اس کے طیاروں نے شمالی شام میں کرد وائی پی جی انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملے کئے جن میں 160 سے 200 شدت پسند مارے گئے۔ ترکی کی فوج نے آج ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ کل کئے گئے ان فضائی حملوں میں کرد ووائی پی جی انتہا پسندوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر 26 فضائی حملے کئے گئے جن میں نو عمارتیں، ایک بکتر بند گاڑی کے علاوہ شدت پسندوں کی چار گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔ ان حملوں میں 160 سے 200 شدت پسند بھی مارے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.