the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پورٹ آپرنس، 10 اکتوبر (رائٹر) کیریبیائی سمندر میں گزشتہ ایک دہائی میں آئے سب سے طاقتور سمندری طوفان میتھیو سے ہیتی میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میتھیو طوفان کے گذشتہ منگل سے ہی قہر ڈھانے کے بعد یہاں پر ہیضہ نے بھی اپنا پاؤں پھیلانا شروع کر دیا۔ یہ طوفان گزشتہ ایک دہائی کا سب سے طاقتور طوفان سمجھا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.