the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکہ،24فروری(ایجنسی) ریپبلکن پارٹی کی طرف سے صدارت کے امیدوار کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ گزشتہ شب امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے پارٹی انتخابات میں انہوں نے 42 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے حریف سینیٹر مارکو روبیو کو 25 فیصد اور سینیٹر ٹیڈ کروز کو 22 فیصد ووٹ ملے۔ مسلمانوں کی مخالفت کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا، نیواڈا شکریہ۔ ہم امریکا کو ایک بار پھر محفوظ اور عظیم بنائیں گے۔" اب پہلی مارچ کو گیارہ ریاستوں میں ایک ساتھ پارٹی الیکشن کا انعقاد ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.