the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،27اگسٹ(ایجنسی) دہلی خواتین کمیشن کی چیئر مین سواتی مالیوال کو گرفتار کئے جانے کا خدشہ ظاہر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد محترمہ مالیوال نے کہا کہ وہ جیل جانے سے نہیں ڈرتی اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے مسلسل کام کرتی رہیں گی۔
مسٹر کیجریوال نے آج کئی ٹوئٹ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ محترمہ مالیوال کو لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ اور نریندر مودی حکومت جلد ہی ان کے عہدہ سے ہٹا کر انہیں گرفتار کرواسکتی ہے۔
محترمہ مالیوال نے ٹوئٹ کرکے دعوی کیا کہ گذشتہ ایک سال کے اپنے کام کاج کے دوران انہوں نے کمیشن کی تصویر بند دی اور اسے ایک بے جان ادارہ سے خواتین کے معاملات کے لئے کام کرنے والے ایک سرگرم ادارہ میں بدل دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.