: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،10 اکتوبر(یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے اپنے ہم وطنوں کو دسہرے کے موقع پرمبارک باد پیش کی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دسہرے کے پْر مسرت موقع پر میں
ہندوستان میں رہنے والے اور غیر ملکوں میں
رہنے والے اپنے ہم وطنوں کو
مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہمیں مریادا پرشوتم کے صالح اطوار ، ان کے برادران
بھرت اور لکشمن کی وفا داری ، سیتا جیسی نیکی اور ہنومان جیسی بہادری اور
انکساری کی تقلید کرنے کی توفیق عطا فرمائے