the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم نجیب احمد کے گزشتہ پانچ روز سے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ سے وائس چانسلر ایم جگدیش کمارنے مظاہرہ ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ گم شدہ طالب علم کا پتہ لگانے کےلئے پولیس کو ہر ممکن تعاون کررہی ہے۔ وائس چانسلر نے لاپتہ طالب علم نجیب احمد سے واپس لوٹنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں منصفانہ تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.