the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


جونپور، 28 اگست : اترپردیش میں ضلع جونپور میں اردو کے عظیم شاعر اور مجاہد آزادی رگھوپتی سہائے عرف فراق گورکھپوری کی 120 ویں سالگرہ منائی گئی۔

سراواں گاؤں میں واقع ’شہید لال بہادر گپت اسمارک‘ پر آج انڈین سوشلسٹ ریپبلکن آرمی اور لکشمی بریگیڈ کے كارکنوں نے اس موقع پر شہید یادگار پر موم بتي اور اگر بتی جلا کر دو منٹ خاموشی اختیار کی اور فراق گورکھپوری کو اپنا خراج عقیدت پیش کیا۔

شہید یادگار پر موجود لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکشمی بائی بریگیڈ کی صدر منجیت کور نے کہا کہ رگھوپتی سہائے عرف فراق گورکھپوری نے شاعری کے ذریعے اردو زبان کو بلندی پر پهنچايا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.