the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سری نگر، 7 اکتوبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں ایک پولس چوکی پر دیر شام کوجنگجوؤں کے حملے میں ایک پولس اہلکار کی موت ہوگئي، جبکہ ایک دوسرا اہلکار زخمی ہوگيا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجؤوں نے شوپیان کے جام نگری میں پولس دستہ کے ہتھیار لوٹنے کی کوشش کرنے والے حملہ آوروں پولس ٹیم نے روکنے کی کوشش کی، جب جنگجوؤں نے ان پر فائرنگ شروع کردی، جس سے دو پولس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گيا، جہاں ایک نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑدیا، جبکہ دوسرے زخمی پولس جوان کی حالت بھی نازک بتائي گئی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.