the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سرینگر، 10 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر میں سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر پانپور کے قریب ایک سرکاری عمارت میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی رپورٹ کے بعد سیکورٹی فورسز نے آج تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پانپور واقع جموں وکشمیر صنعتی ترقی کے ادارے کی عمارت میں مشتبہ  رگرمیوں کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔ سیکورٹی فورسز نے پورے احاطے کا محاصرہ کر لیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.