the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

برلن، 10 اکتوبر (رائٹر) جرمن پولیس نے آج کہا ہے کہ انہوں نے بم حملہ کی منصوبہ بندی کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سیکسونی ریاست کی پولیس نے ٹویٹر پر کہا کہ ہم تھک چکے ہیں مگر بے حد خوش ہیں۔ کل رات لیپ زنگ میں دہشت گردی کے شبہ میں ایک شخص کو پکڑ لیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو ریاست میں قومی آبادی کے رجسٹر پر عمل درآمد روکنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.