the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

برسلز،29اگسٹ(ایجنسی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے شمالی علاقے میں واقع برسلز انسٹی ٹیوٹ آف كرمنولوجي میں آج کچھ جرائم پیشہ عناصر نے آگ لگا دی جس سے ادارے کی عمارت میں دھماکہ ہوا۔
بروسلز کی استغاثہ نے اس دھماکہ کے واقعہ کی تصدیق کی ہے، تاہم، دھماکہ کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہيں لگ سکا ہے۔
انہوں نے اس دھماکہ کو دہشت گردی سے زیادہ منظم جرائم سے وابستہ گروہوں کی کارستانی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.