the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لندن،29جون(ایجنسی) برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی نے آج کہا ہے کہ ملک کے موجودہ وزیر اعظم ڈیوڈ كیمرون کا جانشین نو ستمبر کو چن لیا جائے گا۔
پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی قیادت کا انتخاب جتنی تیزی سے ہو سکے مکلمل کیا جانا چاہیے۔
پارٹی نے کہاکہ ،پارٹی کے تمام ارکان کی مکمل شرکت کو یقینی بنانے کے لئے پارٹی بورڈ نے سفارش کی ہے کہ نو ستمبر 2016 کو وزیر اعظم کے عہدے کےامیدوار کا اعلان کیا جائے،۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.