the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


انقرہ، 29 اگست : ایران افواج نے آض ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک امریکی ڈرون کی نشاندہی کی اور اسے وارننگ دی جس کے بعد وہ واپس چلا گیا۔
یہ اطلاع ایران کی ایک خبررساں ایجنسی تسنیم نے دی ۔

تسنیم نے ایرانی فوج کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ایک امریکی ڈرون کی نشاندہی کی جو ملک کی مشرقی فضائی حدود میں داخل ہوگیا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.