the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،29اگسٹ(ایجنسی)ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ اسرو نے آج صبح آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے اسکرائم جٹ انجن scramjet engineکا تجربہ کیا جو کامیاب رہا ۔
قومی خلائی تحقیقی ایجنسی کے ذرائع نے کہا کہ حال ہی میں تیار کردہ اسکرائم جٹ انجن کے کامیاب تجربہ سے ہندوستان بہترین ٹکنالوجی والے منتخب لیگ ممالک میں شامل ہوگیا ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ یہ مشن کامیاب رہا جس کیلئے آر ایچ پانچ سو ساٹھ راکٹ کو چھوڑا گیا جس میں دو ایر انجنس لگائے گئے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.