the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،4جولائی(ایجنسی) ایر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا ( اےآئي آئي) نے اترپردیش حکومت کے ساتھ علاقائی رابطہ منصوبہ (آرسی ایس) کے تحت ریاست کے نو ہوائی اڈوں کو شامل کرنے اور انہیں تیار کرنے کے لئے آج سمجھوتہ کیا۔
ان میں آگرہ، الہ آباد، کانپور اور بریلی سے پروازیں ڈیڑھ ماہ کے اندر شروع ہو جائیں گی۔
شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مہیش شرما نے یہاں اترپردیش حکومت کے حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ آرسی ایس کے تحت آگرہ، الہ آباد، کانپور اور بریلی کے لئے پروازیں ڈیڑھ ماہ میں شروع ہو ں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.