the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دنیا بھر کی تنقید کاسامنا کرنے والے پاکستان کی سب سے بڑی ریاست پنجاب میں پہلی بار خواتین کی حفاظت کے لئے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے۔
تشدد کےخلاف خواتین کی حفاظت کے بل کی مخالفت اسمبلی میں بھی اتنی ہی زوردار طریقے سے کی جارہی تھی لیکن پنجاب اسمبلی نے کل آخرکار وہ بل پاس کر ہی دیا۔
نئے قانون کے ذریعہ خواتین کے خلاف ہونے والے کئی طرح کے جرائم جیسے گھریلو ،,جذباتی ،ذہنی اور مالی استحصال اور تشدد سے خواتین کی حفاظت یقینی بنایا جائے گا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.