the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
تیونس،7مارچ(ایجنسی) تیونس کی فوج اور نامعلوم مسلح جہادیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم دس حملہ آوروں کی ہلاکت کا بتایا گیا ہے۔ تیونسی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے لیبیا میں سرگرم دہشت گرد تنظیم 146اسلامک اسٹیٹ145 کے عسکریت پسند تھے۔ تیونس کے اِس سرحدی شہر بن قردان میں جھڑپوں کے بعد حکومت نے رات کے کرفیو کا نفاذ کر دیا ہے۔ فوج کے بیان میں مزید کہا گیا کہ دس عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے علاوہ پانچ عام شہری بھی مارے گئے ہیں۔ بن قردان میں پولیس اور فوج کے ٹھکانوں پر عسکریت پسندوں کے حملوں کے دوران عام شہری مارے گئے تھے۔ تیونس کے سرحدی قصبے میں گزشتہ بدھ کے روز مسلح شدت پسند لیبیا کی سرحد پار کر کے داخل ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.