the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سری نگر ، 31 اگست (یو ا ین آئی) گذشتہ 54 روز میں پہلی مرتبہ بدھ کو وادی کشمیر کے سبھی علاقوں سے کرفیو ہٹالیا گیا، تاہم دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت چار یا اس سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی بدستور جاری رکھی گئی ہے۔
کرفیو کو اس حقیقت کے باجود ہٹالیا گیا ہے، کہ وادی کے بیشتر حصوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔

تاہم مبصرین کے مطابق کرفیو کو ہٹانے کا اقدام ظاہری طور پر اس کے وادی میں مسلسل نفاذ کے ریکارڈ کو قائم ہونے سے روکنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.