the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہرارے ، 17 جون (یو این آئی) زمبابوے کے تیزگیندباز کائل جاروس نے 32 سال کی عمر میں ہر طرح کی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔
پچھلے ڈیڑھ سال میں چوٹ اور



بیماریوں کی پریشانی ان کے ریٹائرمنٹ کی اہم وجہ بنی ہے۔

جاریوس نے اپنے کرکٹ کیریئر میں اب تک 84 انٹرنیشنل میچ کھیلے ہیں ، انہوں نے 132 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.