: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرارے/2جولائی(ایجنسی) زمبابوے کے فاسٹ بولر کائل جاروس پاکستان کے خلاف ابتدائی میچ کے دوران زخمی ہو گئے جس کے باعث ان کی سیریز کے بقیہ میچوں میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔
start;"=""> فخر زمان کا کیچ لینے کی کوشش کے دوران وہ ہاتھ زخمی کر بیٹھے، انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا ایکسرے کیا گیا،خدشہ ہے کہ ان کا انگوٹھا فریکچر ہو گیا ہے۔