: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلاوایو، 18 جولائی (ایجنسی) تیز گیند باز فہیم اشرف (22 رن پر پانچ وکٹ) کی جارحانہ گیند بازی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو بدھ کےروز 40.1 اوور باقی رہتے ہوئے 9 وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 3۔
زمبابوے کے شہر بولاوایو میں کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے نے
پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن یہ فیصلہ ان کے حق میں بہتر ثابت نہیں ہوا۔ زمبابوے کے کھلاڑی پاکستانی بولرز کے سامنے ایک ایک کرکے ڈھیر ہوتے گئے اور پوری ٹیم صرف 67 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 22 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، جنید خان نے 2 جب کہ عثمان شنواری، شاداب خان اور یاسر شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔