: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ ، 2 جولائی (یو این آئی) چین کے نو عمر بیڈ منٹن کھلاڑی ژانگ زیجی کا کھیل کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔
بی بی سی کی آج جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، ژانگ زیجی بیڈ منٹن ایشیا جو نیئر چیمپئن شپ میں
کھیل کے دوران گر گئے ، کھلاڑی کو بعد میں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈو نیشیا کی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آل انڈو نیشیا بیڈ منٹن ایسوسی ایشن (پی بی ایس آئی) نے بتایا کہ کھلاڑی کو کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا۔