the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ، 12 اپریل (یواین آئی) ممبئی انڈینز کے کرکٹ آپریشنز ڈائریکٹر ظہیر خان نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کا 10 اپریل کو سیزن اوپنر میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے خلاف گیندبازی نہ کرنا ورک



لوڈ منیجمنٹ کا حصہ تھا۔

ظہیر نے پیر کے روز کہا ، "اس بات سے سبھی بخوبی واقف ہیں کہ ہاردک کی آل راؤنڈر کے طور پر کیا اہمیت ہے۔
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے انہوں نے گزشتہ میچ میں گیندبازی نہیں کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.