: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/19ستمبر(ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے پہلے سابق گیندباز ظہیر خان کا کہنا ہے کہ تجربہ کو دیکھتے ہوئے مہندرسنگھ دھونی کو چوتھے مقام پر بلے بازی کرنی چاہئے، بائیں ہاتھ کے اس سابق گیندباز نے مانا کہ انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں سنچری لگانے سے راہل کا اس ٹورنامنٹ میں حوصلہ بڑھے گا.